اثربند کے معنی
اثربند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَثر + بَنْد }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |اَثَر| کے ساتھ فارسی زبان کے مصدر|بَسْتَن| سے فعل امر |بَنْد| ہے جوکہ اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
اثربند کے معنی
١ - وہ تعویذ یا نقش جو جادو یا دعا وغیرہ کے عمل کو باطل کر دے۔
روز آئے نہ کیوں فاتحہ پڑھنے کو وہ دلبر لوح لحد عاشق صادق ہے اثربند (١٨٥٧ء، دیوانِ یاس، ٧٤)