صورت زیبا کے معنی
صورت زیبا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صُو + رَتے + زے + با }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |صورت| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر فارسی اسم صفت لگا کر مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠١ء کو "الف لیلٰہ" کے حوالے سے سرشار کے ہاں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
صورت زیبا کے معنی
١ - حسین صورت، دلکش صورت۔
جنت کو ان کے حسن سے پہچانتا ہوں میں جنت ہے ان کی صورت زیبا مرے لیے (عابد لاہوری، مہذب اللغات۔)