اجتماع سعدین کے معنی
اجتماع سعدین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِج + تِما + عے + سَع + دَین (ی لین) }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ |اجتماع| کے ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر |سعد| کی تثنیہ |سعدین| استعمال کیا گیا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
اجتماع سعدین کے معنی
١ - دو مسعود و مبارک ستاروں (خصوصاً زہرہ و مشتری) کی ایک منزل میں یکجائی جو مبارک سمجھی جاتی ہے۔
"ایشیائی قدیم نقطۂ نظر اور یورپی جدید نقطۂ خیال کا اجتماع اجتماع سعدین ہوتا ہے۔" (١٩١١ء، باقیات بجنوری، ٣١)