مائکرو فوٹو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Microphoto meanings and details

مائکرو فوٹو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + اِک + رو (و مجہول) + فو (و مجہول) + ٹُو }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ صفت |مائکرو| اور اسم |فوٹو| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧١ء، کو "مثبت شعاعیں اور ایکس ریز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : مائِکْرو فوٹُوز[ما + اِک + رو (و مجہول) + فو (و مجہول) + ٹُوز]

مائکرو فوٹو کے معنی

١ - بہت چھوٹا فوٹو جسے خوردبین کے ذریعے دیکھا جائے۔

"اصل پیمائش ایک مائکرو فوٹو میٹر کے ذریعے کی جاتی ہے۔" (١٩٧١ء، مثبت شعاعیں اور ایکس ریز، ٧٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!