اجرت خالص کے معنی

اجرت خالص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُج + رَتے + خا + لِص }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ لفظ |اجرت| کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل |خالص| لگایا گیا ہے جوکہ بطور صفت مستعمل ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اجرت خالص کے معنی

١ - کسی کام کا نقد معاوضہ، نقد مزدوری۔