اجرت گیر کے معنی

اجرت گیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُج + رَت + گِیْر }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اجرت| کے ساتھ فارسی زبان کے مصدر|گرفتن| سے فعل امر |گیر| لگایا گیا ہے جوکہ اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ہے۔, m["معاوضہ لے کر کام کرنے والا"]

اسم

صفت ذاتی

اجرت گیر کے معنی

١ - معاوضہ لے کر کام کرنے والا، مزدور۔

"آج کل کی طرح اجرت گیر اور پیشہ ور معلمین نہ تھے۔" (١٩٤٥ء، ہندوؤں کی تعلیم، ٧٦)

اجرت گیر english meaning

HirelingWorkman