اجلاس واحد کے معنی
اجلاس واحد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِج + لا + سے + وا + حِد }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ لفظ |اجلاس| کے ساتھ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل |واحد| استعمال کیا گیا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اجلاس واحد کے معنی
١ - عدالت کے ججوں میں سے کسی ایک جج کی جداگانہ کچہری، سنگل بنچ۔ (اردو قانونی ڈکشنری، 15؛ اصطلاحات سیاسیات، 41)