کوچ وان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kochwan meanings and details

کوچ وان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کوچ (و مجہول) + وان }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |کوچ| کے بعد فارسی نے ماخوذ اسم |بان| کے متبادل املا |وان| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٥ء کو "مقالات ناصری" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : کوچْوانوں[کوچ (و مجہول) + وا + نوں (و مجہول)]

کوچ وان کے معنی

١ - کوچ بان، بگھی، فٹن ہانکنے والا، گاڑی بان، گھوڑا گاڑی چلانے والا، سائیس۔

"بس کے ڈرائیور میں تانگے کے کوچوان والی بات کہاں۔" (١٩٨٥ء، انشائیہ اردو ادب میں، ٢١٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!