اجماعی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ijmā‘ī meanings and details

اجماعی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِج + ما + عی }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ لفظ |اجماع| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت استعمال کی گئی ہے اردو میں سب سے پہلے ١٨٦٢ء کو "خطوط غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(فقہ)مسلمان مشتہدین کا کسی امرِ شرعی پر متفق ہونا","اجماع کی طرف منسوب","جمع ہونا","کی بنیاد پر اتفاق رائے پر"]

جمع اَجْمَاع اِجْماعی

اسم

صفت نسبتی

اجماعی کے معنی

١ - اجماع کی طرف منسوب۔

"جن میں یہ اجماعی ملکیت کا طریقہ جاری ہے وہاں ہر ایک رعیت کو اس امر کا اطمینان رہتا ہے۔" رجوع کریں: (١٩١٣ء، تمدن ہند، ٤٦٤)

اجماعی کے مترادف

اتفاقی, اجتماعی

اکٹھاہونا

اجماعی or Ijmā‘ī english Translation

based on consensus

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!