باجماع کے معنی

باجماع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَ + اِج + ماع }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ حاصل مصدر |اجماع| کے ساتھ فارسی حرف جار |بَ| بطور سابقہ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں تحریری طور پر ١٨٥١ء میں "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

باجماع کے معنی

١ - اتفاق رائے کے ساتھ، سب کی متفقہ رائے سے۔

"ابوبکر باجماع امت پہلے خلیفہ قرار پائے۔" (١٩٠٧ء، امہات الامہ، ١٠٥)

Related Words of "باجماع":