اجوف کے معنی
اجوف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَج + وَف }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٤ء کو "جامع المظاہر منتخب الجواہر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خالی ہونا","(تشریح) وہ بڑی اور سب رگوں سے موٹی جوف دار ورید جو بہ اختلاف تحقیق حکما جگر یا دل سے نکل کر دو رگوں کی شکل میں تقسیم ہوتی ہے جن میں سے ایک اوپر کی طرف جاتی ہے اور دوسری نیچے کی طرف","اندر سے خالی جگہ والا","تھوتھا کرنا","جس کا پیٹ یا اندرونی حصہ خالی ہو","جوف دار","خالی پیٹ","صرفیوں کی اصطلاح میں وہ لفظ جس کے مادے میں درمیانی حرف۔ حرفِ علّت ہو","وہ فعل جِس کے درمیان میں حرفِ علت ہو","کھو کھلا"]
جوف اَجْوَف
اسم
صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اجوف کے معنی
[" بک بک سے بڑا ہے کون ہر ایک اجوف ہے مدور ایک پر ایک (١٨٧٤ء، جامع المظاہر منتخب الجواہر، ٣٣)"]
["\"اجوف تحتانی ڈایا فرام کے نیچے کے اعضا کا خون قلب کے دائیں اوتاق تک لے جاتی ہے۔\" (١٩٣٥ء، تشریح عروقیات، ٣١٤)"]
اجوف کے مترادف
خالی, کھوکھلا
جَوِفَ, خالی, ریتا, مُجوّف, کھودنا, کھوکھلا, کھوکھلی
اجوف english meaning
EmptyFederal governmenthollowstomach