احتجاجاً کے معنی
احتجاجاً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِح + تِجا + جَن }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب افتعال سے مصدر |احتجاج| کے ساتھ |اً| بطور لاحقۂ تمیز لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٣٨ء کو "دنیاے تبسم" میں مستعمل ملتا ہے۔
["حجج "," اِحْتِجاج "," اِحْتِجاجاً"]
اسم
متعلق فعل
احتجاجاً کے معنی
١ - احتجاج کی غرض سے، بطور احتجاج، احتجاج کے لیے۔
"بیگم سوئیں تو نہیں مگر احتجاجاً خاموش ہو گئیں۔" رجوع کریں: (١٩٣٧ء، دنیاے تبسم، ٨٨)