احتراق شمس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ihtiraq-e-shams meanings and details

احتراق شمس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِح + تِرا + قے + شَمْس }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ |اِحْتِراق| کے ساتھ عربی سے اسم جامد |شَمْس| لگایا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

احتراق شمس کے معنی

١ - [ طب ] دھوپ کی شدت سے بدن کی کھال جھلس جانا۔ (مخزن الجواہر، 30)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!