سرکار دوجہاں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sarqaar-e-do-jahaan meanings and details

سرکار دوجہاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَر + کا + رے + دو (و مجہول) + جَہاں }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سرکار| کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر فارسی صفت عددی |دو| کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ اسم |جہاں| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٩ء سے "آمنہ کا لال" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

سرکار دوجہاں کے معنی

١ - دونوں جہانوں کا سردار؛ (کنایتہً) حضور صلی اللہ علیہ وسلم۔

 عشق سرکار دو عالم ہے اگر کفر تو پھر خود کو کچھ اور نہ کافر کے علاوہ لکھوں (١٩٨٤ء، میرے آقا، ٢٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!