احتمالی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ihtimali meanings and details
احتمالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِح + تِما (کسرہ ت مجہول) + لی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مصدر "احتمال" کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٦٢ء کو "قواعد اردو" از مولوی محمد احسن میں مستعمل ملتا ہے۔, m["متوقع","مفروضہ","ممکن","(صرف) وہ فعل ماضی جس سے گزرے ہوئے زمانے میں کسی کام کے متعلق شک پایا جائے","احتمال کی طرف منسوب","شبہ والا","شک و شبہے والی","غير واضع","قابلِ اشتباہ"]
حمل احتمال اِحْتِمالی
اسم
صفت نسبتی
احتمالی کے معنی
"احتمالی وقوف میں بھی یہی صورت ہوتی ہے جیسی اس مثال میں کہ |آیا یہ انسان ہے یا ستون ہے"۔ (١٩٤٥ء تاریخ ہندی فلسفہ، ٥٦٤:١)
"ماضی احتمالی . میں احتمال پایا جاتا ہے۔" (١٩٦١ء، قواعد اردو، ١٦٤)
احتمالی کے مترادف
مشکوک
اشتباہی, اغلب, امکانی, اندازاً, خیالی, شُدنی, فرضی, قیاسی, مبہم, مشتبہ, مشکوک, ممکن, نظریاتی
احتمالی or Ihtimali english Translation
hypotheticalproblematicalconjectural; presumable; probablelikely; doubtfulquestionableuncertain; suspicious.Conjecturaldoubtfullikelyprobablerobablesuspicioussuspisious