احدیت کے معنی

احدیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَحَدِی + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق لفظ |احد| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت اور |ت| بطور لاحقۂ کیفیت مستعمل ہے۔ اردو میں ١٧٣٢ء کو |کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(مجازاً) خدا، باری تعالیٰ (یشتر جناب، بارگاہ وغیرہ کے ساتھ مستعمل)","٫٫اعتبار ذات بلا اسماء و صفات، نہ اس طرح پرکہ وہ ذات اسماء و صفات سے عاری ہو بلکہ اس طرح پرکہ اس مرتبے میں اسماء و صفات پر نظر نہ کی جائے، اگر چہ وہ سب ذات میں مند مج ہیں،،","اللہ تعالیٰ کی یکتائی","اکیلا پن","اکیلا ہونا","ایک ہونا","تنہا ہونا","خدا کا لاشریک ہونا"]

وحد اَحَد اَحَدِیَّت

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد ), اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

احدیت کے معنی

["١ - خدا، باری تعالٰی (بیشتر جناب، بارگاہ وغیرہ کے ساتھ)","٢ - [ تصوف ] اعتبار ذات بلا اسما و صفات، نہ اس طرح پر کہ وہ ذات اسماء و صفات سے عاری ہو بلکہ اس طرح پر کہ اس مرتبے میں اسماء و صفات پر نظر نہ کی جائے اگر وہ سب ذات میں مندمج ہیں۔ (مصباح التعرف لارباب التصوف، 26)","٣ - یکسانیت، ایک ہونا"]

["\"جناب احدیت کی طرف رجوع کی۔\" (١٩٢٥ء، تجلیات، ٢٥:٢)","\"تاریخ کی اس احدیت کا ایک روشن اور مکمل تصور قائم کرنے کے لیے یہ ضروری ہے کہ ہم ماضی و حال کو جوڑ دیں۔\" (١٩٢٩ء، ارتقائے نظم حکومت یورپ، ٥)"]

["١ - اللہ تعالٰی کی یکتائی، توحید، خدا کا لاشریک ہونا۔"]

[" احمد ہے احد پر تو نور احدیت ہر رخ سے ہے اک مظہر شان صمدیت (١٩٣٥ء، مراثی نسیم (ق)،)"]

احدیت english meaning

alliancebeing individualharmonyharmony ; onenessonenessthe being in dividualthe being individualUnity

Related Words of "احدیت":