احسان شناس کے معنی
احسان شناس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِح + سان + شِناس }
تفصیلات
iعربی زبان کے باب افعال سے مصدر |احساں| کے ساتھ فارسی زبان کے مصدر |شناختن| سے فعل امر |شناس| لگایا گیا ہے جوکہ اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ہے۔, m["اس کا لحاظ رکھنے والا کہ کون شخص میرا محسن ہے","شکر گزار","متشکر قدر","محسن کے احسان کو یاد رکھنے والا","منت شناس"]
اسم
صفت ذاتی
احسان شناس کے معنی
١ - محسن کے احسان کو یاد رکھنے والا، اس کا لحاظ رکھنے والا کہ کون شخص میرا محسن ہے۔
"آدمی کی طبیعت احسان شناس واقع ہوئی ہے۔" (١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ٤٤:١)