اغماز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ighmaaz meanings and details

اغماز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِغ + ماز }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٣٩ء کو "کلیات سے سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آنکھ جھپکنا","آبرو گھٹانا","غرور کرنا","غمزہ کرنا","نخرہ کرنا","کبر کا حقارت آمیز انداز","کج ادائی","کج خلقی"]

غمز اِغْماز

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

اغماز کے معنی

١ - کج ادائی، کج خلقی، نخرہ، غرور، کبر کا حقارت آمیز انداز۔

"لونڈی بڑے اغماز سے بولی۔" (١٩٢٨ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ١٣، ١٠:١)

اغماز کے مترادف

ناز

اترانا, اِتراہٹ, ادا, استکبار, تبختر, تکبر, غرور, غَمَزَ, ناز, نخرہ

اغماز or Ighmaaz english Translation

five percent commission

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!