احسان فراموش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ehsaan-faramosh meanings and details

احسان فراموش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِح + سان + فَرا + موش (و مجہول) }

تفصیلات

١ - احسان بھُلا دینے والا, iعربی زبان کے باب |افعال| سے مصدر |اِحْسان| کے ساتھ فارسی زبان کا لفظ |فَراموش| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٩٨ء کو "مضامین سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["احسان بھلا دینے والا","احسان نہ ماننے والا","احسان کرنے والے سے بے رخی","بے احسانا","بے مروت","بے وفا","محسن کو نظر انداز کرنے کا عمل","وہ شخص جو احسان کو بھُول جائے (کرنا۔ ہونا کے ساتھ)"]

اسم

اسم ( مذکر ), صفت ذاتی

احسان فراموش کے معنی

١ - احسان بھُلا دینے والا

"یسا احسان فراموش آدمی میں نے نہیں دیکھا۔" (١٩٢٢ء، گوشۂ عافیت، ٢٨٨:١)

١ - محسن کو نظرانداز کر دینے والا، احسان کرنے والے سے بے رخی برتنے والا۔

احسان فراموش or ehsaan-faramosh english Translation

forgetful of benefits or favours; ungratefulthanklessForgetful of favours and benefitsungratefulunthankful

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!