احسانی کے معنی

احسانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِح + سا + نی }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب افعال سے مصدر احسان کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی۔ اردو میں ١٩٥٤ء کو |حیوانات قرآنی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["احسان سے تعلق رکھنے والا (امر یا معاملہ وغیرہ)","احسان مند","شکر گزار"]

حسن اِحْسان اِحْسانی

اسم

صفت نسبتی

احسانی کے معنی

١ - احسان سے تعلق رکھنے والا (امر یا معاملہ وغیرہ)

|قرآن مجید نے نزول من و سلوٰی کا ذکر جو کیا ہے وہ واقعہ کی اعجازی حیثیت سے نہیں، صرف اس کی احسانی و انعامی حیثیت سے۔" (١٩٥٤ء، حیوانات قرآنی، ٩٣)

٢ - ممنون، شکر گزار، احسان مند۔

 تیرے احساں کے ہیں احسانی تمام مانتے ہیں تیری منت عام و خاص

احسانی کے مترادف

انعامی

ممنون

Related Words of "احسانی":