احمد ثانی کے معنی
احمد ثانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَح + مَدے + ثا + نی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ لفظ |احمد| کے ساتھ |ثانی| لگایا گیا ہے۔ ١٨٧٥ء کو "دفتر ماتم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["امام حسین کے صاحبزادے حضرت علی اکبر کا لقب جو سراپا حضور صلعم کی شبیہہ تھے اور کربلا میں اٹھارہ برس کی عمر میں شہید ہوئے"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
احمد ثانی کے معنی
١ - امام حسین کے صاحب زادے حضرت علی اکبر کا لقب جو سراپا حضورۖ کی شبیہہ تھے اور کربلا میں اٹھارہ برس کی عمر میں شہید ہوئے۔
اے احمد ثانی تجھے کیاکہہ کے میں روؤں ہم شکل رسول دوسرا کہہ کے میں روؤں (١٩١٢ء، شمیم، بیاض (ق)، ٤٣)
شاعری
- ہر دم دعا تھی احمد ثانی کے واسطے
نذریں ہوئیں تھیں ان کی جوانی کے واسطے