احمقی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ahmaqee meanings and details

احمقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَح + مَقی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم صفت |احمق| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے اردو میں ١٧٠٠ء کو "من لگن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["احمقانہ حرکت","بے خبري","بے وقوفی","عقل یا تہذیب کےخلاف حرکت"]

حمق اَحْمَق اَحْمَقی

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : اَحْمَقِیاں[اَح + مَقِیاں]
  • جمع غیر ندائی : اَحْمَقِیوں[اَح + مَقِیوں (و مجہول)]

احمقی کے معنی

١ - عقل یا تہذیب کے خلاف حرکت، بے وقوفی، حماقت۔

"طرف افراط میں سفاہت ہے اور طرف تفریط میں بلہ یمنی احمقی ہے۔" (١٩٢٥ء، حکمۃ الاشراق، ٤١٥)

احمقی or ahmaqee english Translation

follystupidityidiocy

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!