احوال کے معنی

احوال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

١ - حال کی جمع۔ کیفیتیں۔ حالات۔ بیان ۔, m["(تصوف) روحانی احتظاظ","(واقعے یا ماجرے وغیرہ کا) بیان","اصلیت (معاملے یا شے وغیرہ کی)","حقیقت امر","خیر خبر","خیر و عافیت","سرگزشت؛ سوانح حیات","صورت حال (جو تھی، ہے، یا ہوگی)","وجد اور سرمستی و سرشاری کی کیفیت جو حسن عمل کے اجر میں یا بطور الطاف خفی خدا وند عالم کی طرف سے انسان پر وارد ہو","کسی پر گزرے ہوئے (کل یا جز) واقعات"]

اسم

اسم ( مذکر )

احوال کے معنی

١ - حال کی جمع۔ کیفیتیں۔ حالات۔ بیان ۔

٢ - حال چال ۔ خیر خیریت ۔ اُردو میں واحد بھی استعمال ہوتا ہے

احوال english meaning

(Plural) affairaccountaffairscircumstancesconditioneventsincidentsnarrativeSING report of state or conditionsING. report of state or condition [SING. ‌حال]squintsquint-eyeState circumstancesState sircumstances

شاعری

  • بھلا ہوگا کچھ اِک احوال اس سے یا برا ہوگا
    مآل اپنا ترے غم میں خدا جانے کہ کیا ہوگا
  • احوال کی خرابی مری پہنچی اس سر سے
    اس پر بھی وہ کہے ہے ابھی ٹک خراب ہو
  • سروکار آہ کب تک خامہ و کاغذ سے یوں رکھیئے
    رکھے ہے انتہا احوال کی تحریر بھی آخر
  • رکھتے ہیں چشمِ عنایت تجھ سے سب
    تجھ سوا کس سے کہیں احوال اب
  • احوال نامہ بر سے مرا سُن کے کہہ اُٹھا
    جیتا ہے وہ ستم زدہ مہجو کیا ہنوز
  • عشق میں جس کے یہ احوال بنا رکھا ہے
    اب وہی کہتا ہے اس وضع میں کیا رکھا ہے
  • لاکھ کوشش کرو احوال چھپانے کی مگر
    روشنی ڈالتی ہیں حال پہ پھر بھی آنکھیں
  • مل گئے ہو تو چلو رسم زمانہ ہی سہی
    ورنہ اب پرستشِ احوال سے کیا ہوتا ہے
  • خبر احوال سے میرے ہے حضور آپ کو کیا
    میں جو متا ہوں مروں آپ سے دور آپ کو کیا
  • سن چکے احوال ساتوں شعر کا
    آب کہو تم آپی یا بلغ العلیٰ

محاورات

  • احوال نئیں ہونا
  • پل پکھواڑہ گھڑی مہینہ چوگڑھے کا سال۔ جس کو لالہ کل کہیں اس کا کیا احوال
  • جس کا حال دیکھیے اس کا احوال کیا پوچھیے
  • جس کا حال دیکھے اس کا احوال پوچھے
  • چار سال برا برا احوال
  • حال گیا احوال گیا پر دل کا خیال نہ گیا
  • سپنے میں راجہ ہے دن کو وہی احوال
  • میاں ‌پھرے ‌(پھریں) ‌لال ‌گلال ‌۔ ‌بیوی ‌کے ‌(ہیں) ‌برے ‌احوال)
  • نکٹا جئے برے احوال

Related Words of "احوال":