اخبار نویس کے معنی

اخبار نویس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَخ + بار + نَوِیْس }

تفصیلات

١ - خبریں لکھنے والا ۔ ایڈیٹر۔ نامہ نگار, iعربی زبان کے لفظ |اَخْبار| کے ساتھ |نَوِشْتَن| مصدر سے فعل امر |نَوِیْس| لگایا گیا ہے جوکہ اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ہے۔, m["اڈیٹر یا نامہ نگار","پرچہ نگار","پرچہ نویس","تازہ خبریں لکھنے والا","خبر رساں یا پیک جو ڈاک خانے کے نظام سے پہلے خبریں بھیجنے پر مامور ہوتا تھا","خبریں لکھنے والا","روزنامے وغیرہ میں تحریر و انشا کا کام کرنے والا","نامہ نگار"]

اسم

اسم ( مذکر ), صفت ذاتی ( واحد )

اخبار نویس کے معنی

١ - خبریں لکھنے والا ۔ ایڈیٹر۔ نامہ نگار

"ترکی اخبار نویسوں کا جو وفد دلی آیا تھا وہ بار بار بڑے فخر سے اپنے آپ کو یورپین فیشن کہتا تھا۔" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر)

١ - روزنامے وغیرہ میں تحریر و انشا کا کام کرنے والا، ایڈیٹر یا نامہ نگار، صحافی، رپورٹر۔

"فرمان اعتراض آمیز اور احکام تہدید آمیز تمام اخبار نویسوں کو لکھے۔" (١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٣١٥:٨)

٢ - خبر رساں یا پیک جو ڈاکخانے کے نظام سے پہلے خبریں بھیجنے پر مامور ہوتا تھا، پرچہ نویس۔

اخبار نویس english meaning

(archaic) intelligence manEditorintelligence manjournalnewspaper editorworking journalist

Related Words of "اخبار نویس":