اخبارچی کے معنی

اخبارچی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَخ + بار + چی }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اخبار| کے ساتھ ترکی زبان سے لاحقۂ فاعلی |چی| لگایا گیا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اخبارچی کے معنی

١ - اخبار سے تعلق رکھنے والا نمایندہ، کالم نویس، ایڈیٹر وغیرہ، (بیشتر طنزیہ)

"انگریزی خبر والے اخبارچی! مجھ سے کیا مانگتا ہے۔" (١٩١٤ء، سی پارۂ دل، ١١٥)