رومال دستی کے معنی
رومال دستی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رُو (و غیر ملفوظ) + ما + لے + دَس + تی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رومال| کے ساتھ آخر پر کسرہ صفت لگا کر فارسی اسم |دست| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت، لگانے سے مرکب توصیفی و رومال دستی، بنا۔ ١٨٦١ء کو "الف لیلہ نو منظوم" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
رومال دستی کے معنی
١ - ہاتھ کا رومال، چھوٹا کپڑا جو پسینہ وغیرہ پونچھنے کے لیے ہاتھ میں رکھتے ہیں۔
ہوا مردہ ذکر جب کھوئی مستی بنا پھر آب چیں رومال دستی (١٨٦١ء، الف لیلہ نومنظوم، ٤٣٧:٢)