اختو بختو کے معنی
اختو بختو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَخْ۔ تُو۔ بَخ۔ تُو }
تفصیلات
١ - کاٹھ کی دو کتپتلیاں جن کو کٹھ پُتلی کا تماشا چکھانے والے آپس میں لڑایتے ہیں, m["پتلیوں کی لڑائی اور ملاپ کا تماشا جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ بازیگر دو کاٹھ کی پتلیاں ہاتھ پر چڑھا کر آپس میں لڑاتے اور پھر ان میں ملاپ کراتے ہیں اور یہ فقرے کہتے جاتے ہیں: \"اختو نے پکائیں بڑیاں بختو نے پکائی دال، اختو کی بڑیاں جل گئیں بختو کا برا حال، چنیاں لال ملوں گی\"","کاٹھ کی دو پُتلیاں جن کو پتلیوں کا تماشہ کرنے والے ہاتھ پر چڑھا کر لڑاتے ہیں","کٹھ پتلی شو میں دو جھگڑالو marionettes کے لئے اسٹاک نام"]
اسم
اسم ( مؤنث )
اختو بختو کے معنی
١ - کاٹھ کی دو کتپتلیاں جن کو کٹھ پُتلی کا تماشا چکھانے والے آپس میں لڑایتے ہیں
اختو بختو english meaning
stock names for two shrewish marionettes in puppet show