اخلاص مند کے معنی
اخلاص مند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِخ + لاص + مَنْد }
تفصیلات
١ - مخلص ۔ دوست ۔ خیر خواہ ۔ یارصادق, iعربی زبان کے لفظ |اِخْلاص| کے ساتھ فارسی زبان سے |مند| بطور لاحقۂ فاعلی لگایا گیا ہے۔, m["(اسم مونث) بہنیلی","بے لوث (طبیعت یا مزاج وغیرہ)","پر خلوص و بے غرض","خیر خواہ","خیر خواہ دوست","سچا دوست","مخلص دوست","وفا دار","یارِ صادق"]
اسم
اسم ( مذکر ), صفت ذاتی
اخلاص مند کے معنی
١ - مخلص ۔ دوست ۔ خیر خواہ ۔ یارصادق
"اخلاص مند اور بے غرض اور بامروت دوست چاہتا ہوں۔" (١٩٢٢ء، گاندھی نامہ، حسن نظامی، ٥)
١ - سچا دوست، مخلص۔
"طبیعت اخلاص مند جادۂ اعتدال سے منحرف ہے۔" (١٩٠٦ء، مخزن، لاہور، جون، ٤١)
٢ - پرخلوص، بے غرض، بے لوث (طبیعت یا مزاج وغیرہ)
اخلاص مند english meaning
sinceretruecandidgenuine; friendly; affectionate; intimate; a friendAffectionateintimate