اخلاق کے معنی
اخلاق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَخ + لاق }اچھی عادت، ملنسار
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر |خُلْق| ہے جس کی یہ جمع ہے۔ اردو میں بطور واحد بھی مستعمل ہے۔ ١٧٩٢ء کو "تحفۃ الاحباب" کے قلمی نسخے میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(تصوف) تکمیل عبودیت جس کے دس مرتبے ہیں: صبر، شکر، رضا، حیا، صدق، ایثار، خلق، تواضع، فتوت، انبساط","(فلسفہ) حکمت عملی جس کی تین قسمیں ہیں: تہذیب نفس، تدبیر منزل اور سیاست مدن، علم الاخلاق، اخلاقیات","اچھے طور طریقے یا برتاؤ","پسندیدہ عادتیں","خُلق کی جمع","خوش اخلاقی","رک: اخلاق (طور جمع","طور طریقے (اچھے یا برے)","عادات و خصاﺋل","وہ علم جِس میں تہذیب۔ عادات و خصاﺋل انسانی کے اصول و معانی و مبادی۔ مناظر پر بحث ہو یا دوسرے الفاظ میں وہ علم جِس میں تہذیب نفس اور معاد و معاش وغیرہ کی نسبت بحث ہو"],
خلق اَخْلاق
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم
اقسام اسم
- لڑکا
اخلاق کے معنی
"کپتان اس جہاز کا بہت اخلاق سے میرے ساتھ پیش آیا۔" (١٨٤٢ء، الف لیلہ، عبدالکریم، ١١٤:١)
"علماے اخلاق تقریباً بالکل متفق ہیں۔" (١٩٣٥ء، علم الاخلاق، ١)
اخلاق کے مترادف
چلن, سلوک
آداب, آدمیت, اطوار, انسانیت, اوضاع, برتاؤ, تہذیب, چلن, خصلتیں, رویّہ, طبیعت, عادتیں, مروت, ملنساری
اخلاق کے جملے اور مرکبات
اخلاق سوز
اخلاق english meaning
moralsethics; morality; virtues; good qualities; disposition; manners; politeness.Condescensionethics (also)manners ; dispositionMoralismMoralisticmoralitymorality.[SING. خلق khulq]to fight paper kitesto meetvirtuesIkhlaq
شاعری
- ہاتھ سے اخلاق کا دامن نہ کھونا چاہیئے
آنکھ سیدھی بدنگاہوں سے بھی ہونا چاہیئے - یہ خیر اندیش بھی حاضر ہے مداحوں کے زمرے میں
ادھر بھی اک نظر اپنی خوش اخلاق کے صدقے میں - ہے محبت میں وہ قوت کہ بنے سنگ بھی موم
حسن اخلاق سے کافر کو مسلماں کر دے - اُس کے اخلاق کھٹک جاتے ہیں دل میں ہربار
وہ شکر ریز تبسم ، وہ متانت وہ وقار - گودی میں رات دن جو کھلایا رسول نے
اخلاق ایزدی سے رچایا رسول نے - رہے مسائل اخلاق و معرفت سے کام
نہ یہ کہ طائفہ داروں کا نظم ہو نخرا - خلق وہ ہے تم جو گردانو طبیعت سوے علم
سَرف کا اک ایک مصدر ، مصدرِ اخلاق ہو - اخلاق کی دولت ہی سب سے بُلند ہے بیت
باقی سب اریت بابا ، باقی ہے سب اریت