بد اخلاقی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word بد اخلاقی meanings and details

بد اخلاقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَد + اَخ + لا + قی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |بد| کے ساتھ عربی اسم |خلق| کی جمع |اخلاق| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب |بداخلاقی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٦ء کو "مضامین تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

بد اخلاقی کے معنی

١ - غیر مہذبی، کج خلقی، بری عادتیں۔

"آپ کے پاس وہ اخلاقی طاقت یا بداخلاقی نہیں کہ آپ بتیس کروڑ انسانوں کو ہلاک کرنے کی جرات کرسکیں۔" (١٩٣٠ء، محمد علی (تقریر) ماہنامہ نگار، محمد نمبر ١٩٧٨، ٩٢))

بد اخلاقی کے مترادف

ناشائستگی

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!