اخلاق سوز کے معنی

اخلاق سوز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَخ + لاق + سوز (و مجہول) }

تفصیلات

١ - شرافت کے منافی کام ۔ بے حیائی اور بے شرمی کی عادتیں, iعربی زبان کے لفظ |اَخْلاق| کے ساتھ فارسی زبان کے مصدر|سوختَن| سے فعل امر |سوز| لگایا گیا ہے۔ اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ہے۔

اسم

اسم ( مذکر ), صفت ذاتی

اخلاق سوز کے معنی

١ - شرافت کے منافی کام ۔ بے حیائی اور بے شرمی کی عادتیں

"یہ عادت اور ساری مندمومہ عادات سے اخلاق سے سوز ہے۔" (١٩٠٨ء، اساس الاخلاق، ٩٢)

١ - مروت اور شرافت کے ضافی جس سے بے حیائی یا بے شرمی ظاہر ہو۔