اخلاقی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word akhlaaqi meanings and details

اخلاقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَخ + لا + قی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق ہے۔ لفظ |اخلاق| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ ١٩١٧ء کو "بابک خرمی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اخلاق سے منسوب","اخلاق سے منسوب یا متعلق: اخلاق کا","اخلاق کا"]

خلق اَخْلاق اَخْلاقی

اسم

صفت نسبتی

اخلاقی کے معنی

١ - اخلاق سے منسوب یا متعلق۔

"میرے اس اخلاقی جرم کو وہ معاف کر دیں گے۔" (١٩١٧ء، بابک خرمی، شرر، ٦٠:١)

اخلاقی کے جملے اور مرکبات

اخلاقی جرات

اخلاقی or akhlaaqi english Translation

EthicalMoralVirtue

شاعری

  • ضرورت کچھ نہ کچھ دنیا میں ہے عصمت فروشوں کی
    یہ روحانی قد مچہ ہے یہ اخلاقی بدر روہے
  • ہم قفس ہاں گلہ جائز نہیں میں بھی چپ ہوں
    تو بھی اب ذکر خوش اخلاقی صیاد نہ کر
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!