اخلاقیات کے معنی
اخلاقیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَخ + لا + قِیات }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |اَخْلاقی| کے ساتھ |ات| بطور لاحقۂ جمع لگایا گیا ہے۔ ١٩٢٠ء کو مکاتیب مہدی میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اخلاقی اصولوں کا ضابطہ","اصول اخلاق","علم اخلاق"]
خلق اَخْلاقی اَخْلاقِیات
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اخلاقیات کے معنی
١ - اخلاق سے منسوب امور و مسائل۔
"آپ مہربانی فرما کر اخلاقیات کو لیجیے اور تربیت پر نفسی حیثیت سے نظر ڈالیے۔" رجوع کریں: (١٩٢٠ء، مکاتیب مہدی، ٩٤)
اخلاقیات english meaning
ethics