ساڑی کے معنی

ساڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا + ڑی }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً ١٦٥٧ء سے "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کی لمبی دھوتی جسے اکثر ہندنیاں آدھی کو باندھتی ہیں اور آدھی کو اوڑھتی ہیں فارسی میں اسی کو سارہ کہتے ہیں چادر","ایک قسم کی لمبی دھوتی جو ہندو عورتیں کچھ تو کمر میں باندھتی ہیں کچھ بدن پر لپیٹتی ہیں اور کچھ سر پر اوڑھتی ہیں","ساری، کم و بیش چھ گز لمبا اور سوا گز چوڑا عورتوں کا پہناوا جس کا دو تہائی حِصّہ کمرپر تہبند یا لُنگی کی طرح ٹانگوں کے گِرد لپیٹ کر بچا ہوا ایک تہائی حِصّہ اُوپر سے بدن پر لپیٹ کر اس کا پلّو دوپٹے کی طرح کندھوں پر یا سر پر ڈال لیا جاتا ہے"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : ساڑِیاں[سا + ڑِیاں]
  • جمع غیر ندائی : ساڑِیوں[سا + ڑِیوں (و مجہول)]

ساڑی کے معنی

١ - ساری، کم و بیش چھ گز لمبا اور سوا گز اور سوا گز چوڑا عورتوں کا پہناوا جس کا دو تہائی حصہ کمر پر تہبند یا لنگی کی طرح ٹانگوں کے گرد لپیٹ کر بچا ہوا ایک تہائی حصہ اوپر سے بدن پر لپیٹ کر اس کا پلو دوپٹے کی طرح کندھوں پر یا سر پر ڈال لیا جاتا ہے۔

 بنارس کی وہ ریشمی ساڑیاں وہ گھونگٹ لٹکتا ہوا الاماں (١٩٣٢ء، بے نظیر شاہ، کلام بے نظیر، ٣١٠)

ساڑی english meaning

a kind of dress worn by Hindu womena long piece of cloth wrapped round the body and passed over the head (in some parts of india it is worn in the manner of a lungi)debtor [A~ دین dhin]

شاعری

  • یو باندی دال ساڑی لال پتلی چین کے چن کر
    دھرت پر سور ہوں دیکھیا شفق رنگ ارغوانی میں

محاورات

  • پھریانہ ساڑی بڑی سوبھا ہماری
  • جا کے کارن پہنی ساڑی وہی ٹانگ رہی اگاڑی

Related Words of "ساڑی":