اخلال کے معنی
اخلال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(لفظاً) \"خلل اندازی، تباہ برباد کرنا، (بلاغت) نظم میں بر محل لفظ چھوڑ کر دوسرا لفظ اس کی جگہ لانے کا عیب، جیسے: (شعر) اثر فیض عام سے اس کے، کعبہ آباد میکدہ معمور (حالی) میں \"میکدہ\" کی جگہ \"بتکدہ\" مناسب ہے\" (بحر الفصاحت، ١١۷٢)؛ اختصار کا اس حد تک پہنچ جانا کہ نفس مضمون کی متعدد کڑیاں غائب ہو جائیں اور اصل مضمون خبط ہوجائے","محتاج کرنا","محتاج ہونا"]
اخلال english meaning
["difficult","perplexity","trouble"]