اخوان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ikhwaan meanings and details

اخوان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِخ + وان }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم جامد |اخ| سے جمع ہے۔ اردو میں اکثر ترکیبات میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اخ (١) (رک) کی جمع","اعزہ و اقارب","اہل یا صاحب کی جگہ اور اسی کے معنوں میں","بھائی بند","جمع اَخ","رشتہ دار"]

اخو اِخْوان

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد : اَخ[اَخ]

اخوان کے معنی

١ - اخ کی جمع۔

 اے پردہ کشائے روح پنہاں وے داغ نمایے پشت اخواں (١٨٣٨ء، گلزار نسیم، ٢٠)

٢ - احباب، اعزّہ، متعلقین۔

"میرے سب اخوان و احباب تم کو سلام کہتے ہیں۔" (١٨٥١ء، نادرات غالب، ١٧:٢)

٣ - اہل یا صاحب کی جگہ اور اس کے معنوں میں۔

 معیشت ہم فقیروں کی سی اخوان زماں سے کر کوئی گالی بھی دے تو کہہ بھلا بھائی بھلا ہو گا (١٨١٠ء، میر، کلیات، ١٤١)

اخوان کے جملے اور مرکبات

اخوان الصفا, اخوان شیاطین

اخوان or Ikhwaan english Translation

brothersbrethren; friendscompanionsKith And KinRelatives

محاورات

  • ناخواندہ ‌مہمان ‌وبال ‌میزبان
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!