اخوان الصفا کے معنی
اخوان الصفا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِخ + وا + نُص (ا، ل غیر ملفوظ) + صَفا }
تفصیلات
١ - پرخلوص اور سچے احباب۔, m["اہل تقویٰ","پرخلوص اور سچے احباب","جن کا ضمیر لوث دنیا سے پاک و صاف ہو","چوتھی صدی ہجری کے وسط میں اسلام کے علماء اور دانشمندوں کی ایک جماعت کا نام جو بغداد اور بصیرے میں خفیہ طور پر تشکیل ہوئی تھی، اس جماعت کے قیام کی غرض یہ بتائی گئی تھی کہ اسلامی ادیبات اور معاشرہ یونانی فلسفے کی خرافات اور اوہام وغیرہ سے پاک ہو جائے، جماعت کے ارکان مختلف علوم و فنون اور مسائل سے متعلق باہم بحثیں کرتے اور غور و خوض و بحث و تمحیص کے بعد اپنے نظریات رسائل کی صورت میں شائع کر دیتے، ان رسائل کی تعداد اوکان ہے جن میں سے ایک میں ان تمام مباحث کی فہرست ہے جن سے باقی پچاس رسالوں میں بحث کی گئی ہے، اور اخوان صفا میں داخلے کی شرائط اور رکنیت کے قواعد و ضوابط درج ہیں؛ ظاہراً ان رسالوں کے مضامین اپنی افادیت کی بنا پر دنیائے اسلام میں بہت مقبول ہوئے خصوصاً معتزلہ نے انھیں ہاتھوں ہاتھ لیا اور نشر کیا، اگر باطناً اس تحریک کے کچھ اور مقاصد بھی ہوں تو ان کا اظہار جماعت کی کسی تحریر یا تقریر سے نہیں ہوتا","طہارت و پاکيزگی کے بھائیوں","عباسی دانشوروں کی (کے ارکان کے) ایک خفیہ معاشرے"]
اسم
اسم نکرہ
اخوان الصفا کے معنی
اخوان الصفا english meaning
Brethren of Purity ; (members of) a secret society of Abbasid intellectuals