اخوان المسلمون کے معنی

اخوان المسلمون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِخ + وا + نُل (ا غیر ملفوظ) + مُس + لِمُون }

تفصیلات

١ - مصر کی ایک سیاسی و مذہبی جماعت جو حسن بنانے (1928ء میں) قائم کی۔ اس کی غرض یہ تھی کہ اجتماعی، ثقافتی اور دینی وحدت قائم کی جائے، بعد میں اعادۂ خلافت کی طرف میلان ہو گیا۔

[""]

اسم

اسم معرفہ