اخوانیت کے معنی

اخوانیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِخ + وا + نی + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اخ| کی جمع |اخوان| کے ساتھ ی بطور لاحقہ نسبت اور |ت| بطور لاحقہ کیفیت لگائی۔ ١٩٣٥ء کو "علم اخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

["اخو "," اِخْوانِیَّت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اخوانیت کے معنی

١ - [ نفسیات ] ہم جنس کی تکلیف یا ضرورت کی خاطر اپنی تکلیف یا ضرورت کو بھلا دینے کا جذبہ، بھائی چارہ، اجتماعیت۔

"جس طرح سے ہمدردی کی تشریح کی گئی ہے، اس سے یہ اخوانیت کے مطابق معلوم نہیں ہوتی۔" (١٩٣٥ء، علم الاخلاق، ٢٨٥)

Related Words of "اخوانیت":