اخوانی کے معنی

اخوانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِخ + وا + نی }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اخ| کی جمع |اخوان| ہے جس کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقہ نسبت لگائی گئی ہے۔, m["(نفسیات) جو نوع انسان کے ہر فرد سے ایسی محبت رکھتا ہو جیسی اپنی ذات سے","اخوان کی طرف منسوب اور اس سے متعلق","برادری کا","جو اپنی جان مال صحت وغیرہ سب کچھ ہمجنسوں پر قربان کر دے"]

اخو اِخْوانی

اسم

صفت نسبتی

اخوانی کے معنی

١ - اخوان کی طرف منسوب اور اس سے متعلق، برادرانہ، برادری کا، اجتماعی۔

 وہی ہم تھے کہ ہمدرد بنی آدم تھے عالم میں وہی ہم ہیں نہیں خود ہم میں ہمدردی اخوانی (١٩١٤ء، ریاض شفق، ٤٥)

٢ - [ نفسیات ] جو نوع انسان کے ہر فرد سے ایسی محبت رکھتا ہو جیسی اپنی ذات سے جو اپنی مال جان صحت وغیرہ سب کچھ ہم جنسوں پر قربان کر دے۔

"سڈنی،جس نے مرتے وقت اپنی تشنگی بجھانے کے بجائے کوزہ آب زخمی سپاہی کو دیا تھا، تو وہ اخوانی تھا۔" (١٩٣٥ء، علم الاخلاق، ٢٦٨:١)

Related Words of "اخوانی":