ادائی کے معنی

ادائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَدا + ای }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اداء| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔, m["ادا کرنا","رک: ادا (٢)","مرکبات کے آخیر میں آتا ہے۔ جیسے خوش ادائی۔ کج ادائی","نخرہ کرنا"]

ادی اَدائی

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : اَدائِیاں[اَدا + اِیاں]
  • جمع غیر ندائی : اَدائِیوں[اَدا + اِیوں (و مجہول)]

ادائی کے معنی

١ - ادا کا اسم کیفیت

 حق ہے امت پہ بڑا عزت پیغمبر کا وقت اس حق کی ادائی کا یہی ہے بخدا رجوع کریں:اَدا (١٩٤٢ء، آرزو، خمسۂ متحیرہ، ٤٧)

ادائی کے مترادف

ایفا

اوداپن, نخرہ

ادائی english meaning

paymentrepayment

شاعری

  • ہم فقیروں سے بے ادائی کی
    آن بیٹھے جو تم نے پیار کیا
  • ثبوت مانگ رہے ہیں مری تباہی کا!
    مجھے تباہ کیا جن کی کج ادائی نے
  • ہم فقیروں سے کج ادائی کیا
    آن بیٹھے جو تم نے پیار کیا
  • ہوئی شیریں ادائی ختم تم پر
    ہمیں کہتے ہیں کیا آنکھوں میں رس ہے
  • پر جدا سب کی خوش ادائی ہے
    پنجہ قاتل غضب کلائ ہے
  • ہم فقیروں سے بے ادائی کیا
    آن بیٹھے جو تم نے پیار کیا
  • لکھا ہے تجھ قد اوپر کا تب صنع
    سراپا معنی نازک ادائی
  • نصیر اس زلف کی یہ کج ادائی کوئی جانے ہے
    مثل مشہور ہے رسی جلی لیکن نہ بل نکلا
  • اے آہ ذرا بنا دے سیدھا
    ہے چرخ میں سخت کج ادائی

Related Words of "ادائی":