عرق انفعال کے معنی

عرق انفعال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَر + قے + اِن + فِعال }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عرق| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے اسم |انفعال| ملنے سے مرکب |عرق انفعال| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آبِ انفعال","آبِ پشیمانی","آبِ ندامت","شرمندگی کا پانی","عرقِ ندامت"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عرق انفعال کے معنی

١ - وہ پسینہ جو شرمندگی کے باعث آئے، عرقِ ندامت۔

 رواں رواں عرقِ انفعال میں تر ہے یہ جسم لے کے کہاں آ گئے مدینے میں (١٩٨٤ء، ذکر خیرالانام، ١٣٨)

عرق انفعال english meaning

(archaic) betrothal

شاعری

  • ہاں کیوں نہ پارا تو چلوں خمیازہ جھیل کر
    ڈوبے مری بلا عرق انفعال میں
  • کہتے تو کہہ دیا او نہیں حاتم پہ کیا کہوں
    اک سیل بہ گئی عرق انفعال کی