ادابند کے معنی

ادابند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَدا + بَنْد }

تفصیلات

iفارسی زبان کے لفظ |اَدا| کے ساتھ |بَسْتَن| مصدر سے فعل امر |بند| لگایا گیا ہے۔ اردو میں بطور فاعلی لاحقے کے استعمال ہوتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

ادابند کے معنی

١ - لفظوں میں کیفیت حسن کی تصویر کھینچنے والا، ناز و انداز معشوقانہ کو بیان کرنے والا، (بیشتر) غزل گو شاعر۔

 یہی انداز باندھے ہیں یہی ناز قیامت میر صاحب ہیں ادا بند (١٨١٠ء، میر، کلیات، ١٠٩٧)

Related Words of "ادابند":