تعبدی کے معنی
تعبدی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَعَب + بُدی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تعبد| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت ملانے سے |تعبدی| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٥ء میں "لیکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["عبد "," عِبادَت "," تَعَبُّدی"]
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
تعبدی کے معنی
١ - عبادت کے طور پر، عبادت سے متعلق، عبادتی، تعبد سے منسوب یا متعلق۔
"اعتقادات کے باب میں ان کا یہ خیال تھا کہ جب مبادی مذہب درست ہوں تو امور تعبدی میں کوئی کلام نہ کرنا چاہیے۔" (١٩٠٠ء، شریف زادہ، ٦٢)
تعبدی کے جملے اور مرکبات
تعبدی احکام