ادارہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word idāra meanings and details

ادارہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِدا + رَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ثلاثی مزید فیہ کے باب افعال اجوف واوی سے مصدر ہے اور اردو میں بطور اسم نکرہ مستعمل ہے۔ اصل لفظ |ادارۃ| ہے۔ اردو میں ١٩١٧ء کو "بہارستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انجمن؛ اس کا دفتر","دفتر کی جگہ یا کسی مقصد کے حصول کے لئے قائم تنظیم","وہ تنظیم جو کسی مقصد کے حصول کے لیے قائم ہو"]

دور اِدارَہ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : اِدارِے[اِدا + رِے]
  • جمع : اِدارِے[اِدا + رِے]
  • جمع استثنائی : اِدارات[اِدا + رات]
  • جمع غیر ندائی : اِدارَجات[اِدا + رَجات]

ادارہ کے معنی

١ - وہ تنظیم جو کسی مقصد کے حصول کے لیے قائم ہو، مجلس، انجمن؛ اس کا دفتر۔

 بنا ہی دائرہ ہم نے لیا معارف کا محال ہے کہ ہمارا کوئی ادارہ نہ ہو (١٩١٧ء، بہارستان، ظفر علی خان، ٦٢٢)

ادارہ کے مترادف

تنظیم, شعبہ, کارپوریشن, محکمہ

احاطہ, باڈی, دفتر, سررشتہ, شعبہ, مجلس, محکمہ, نظام, کارگاہ

ادارہ or idāra english Translation

institution; organizationadministrationdepartmentestablishmentinstitutionofficeorganization

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!