اداریہ کے معنی

اداریہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِدا + رِیَہ }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |ادارت| سے |ت| حذف کر کے |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی۔ نیز |ہ| بطور لاحقۂ اسمیت لگائی گئی۔ اردو میں ١٩٤٤ء کو "چپو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اخبار یا رسالے کے مرتب کا یا اس کے زیر ہدایت لکھا ہوا مقالۂ افتتاحیہ","حرفِ اوّل","مدير کا تحرير کردہ","مقالئہ افتتاحیہ","مقالۂ افتتاحیہ"]

دور اِدارَت اِدارِیَہ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : اِدارِیے[اِدا + رِیِے]
  • جمع : اِدارِیے[اِدا + رِیِے]
  • جمع غیر ندائی : اِدارِیوں[اِدا + رِیوں (و مجہول)]

اداریہ کے معنی

١ - اخبار پارسا لے کے مرتب کا یا اس کے زیر ہدایت لکھا ہوا مقالۂ افتتاحیہ، ایڈیٹوریل۔

"میں نے لندن ٹائمز کو ٹٹول کر اٹھایا اور اس کے |اداریہ| کو اپنی نظر کے سامنے رکھا۔" (١٩٤٤ء، چپو، ٤٧٨)

اداریہ english meaning

editorialeditorial ; leader ; leading article

Related Words of "اداریہ":