ٹھاننا کے معنی

ٹھاننا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹھان + نا }

تفصیلات

iہندی زبان سے ماخوذ اسم |ٹھان| کے ساتھ اردو لاحقۂ مصدر |نا| لگنے سے |ٹھاننا| بنا۔ اردو میں بطور مصدر مستعمل ہے۔ ١٦٥٤ء میں "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دل میں سوچنا","ارادہ مصمم کرنا","پکا ارادہ کرنا","طے کرنا","عزم کرنا","قرار دینا","قصد کرنا","مقرر کرنا","منصوبہ باندھنا","نیت کرنا"]

ٹھان ٹھانْنا

اسم

فعل متعدی

ٹھاننا کے معنی

١ - پکا ارادہ کرنا، منصوبہ باندھنا، طے کرنا، ٹھہرانا، قرار دینا۔

 سستانے پر ان کے ہنسی کیوں آئے یہاں ٹھان لی ہے پڑے جو وہ جھیلیں (١٩٣٨ء، سریلی بانسری، ٦٥)

ٹھاننا english meaning

to fix or settle (in the mind)to resolvedetermine on; to be intent onset the heart uponto performbe intent uponreslove

محاورات

  • آگے سے ٹھاننا
  • جی (یا دل) میں ٹھاننا
  • جی میں ٹھاننا
  • لڑائی ٹھاننا
  • مرنے کی ٹھاننا

Related Words of "ٹھاننا":