اداہٹ کے معنی
اداہٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اُدا + ہَٹ }
تفصیلات
iہندی زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ ہندی میں بھی اسی صورت میں موجود ہے۔ اردو میں ١٨٤٨ء کو "تاریخ ممالک چین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سے","اودا پن","اُودا پن(اُودا سے)","رنگ کی وہ کیفیت جو سرخی اور سیاہی ملنے سے پیدا ہو","وہ رنگ جو نیلے اور سرخی سے مل کر پیدا ہو اور کسی قدر سیاہی مائل ہو"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اداہٹ کے معنی
١ - رنگ کی وہ کیفیت جو سرخی اور سیاہی ملنے سے پیدا ہو، اوداپن۔
چشم سیاہ تبسم پنہاں لیے ہوئے پو پھٹنے سے پہلے افق کی اداہٹیں (١٩٥٩ء، گل نغمہ، فراق، ٨٣)
اداہٹ english meaning
brownness; brown; purplebeing of purple colourlividness( of lips) from fear, etc. [ ~ اودا]purpleness