ادب آموز کے معنی

ادب آموز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَدَب + آ + موز (و مجہول) }

تفصیلات

١ - ادب سیکھانے والا۔, iعربی زبان کے لفظ |اَدَب| کے ساتھ |آموختن| مصدر سے فعل امر |آموز| لگایا گیا ہے۔ جو اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ہے۔, m["ادب سکھانے والا","تادیب کرنے والا","تعلیم و تربیت دینے والا","معلّم اتالیق","وہ شخص جو ادب سیکھے ہوئے ہو","کہ اساتذہ ادب یا ادب"]

اسم

اسم ( مذکر ), صفت ذاتی

ادب آموز کے معنی

١ - ادب سیکھانے والا۔

 ادب آموز بلا کا ہے تغافل ان کا شوق پر حوصلہ نے خوب سزا پائی ہے (١٩٥٠ء، ترانۂ وحشت، ١٠٧)

٢ - وہ شخص جو ادب سیکھے ہوئے ہو ۔ تعلیم و تربیت دینے والا

"ہماری ادب آموز نگاہیں یکایک اس عظیم الشان بزرگ کی خیالی تصویر کی جانب اٹھتی ہیں۔" (١٩٠٧ء، مضامین چکبست، ٢٨٤)

١ - تعلیم و تربیت دینے والا، تادیب کرنے والا، استاد۔

٢ - وہ شخص جو ادب سیکھے ہوئے ہو، شاگرد، مؤدب۔

ادب آموز english meaning

that teaches literature or politenessthat teachers literature or politeness

شاعری

  • ادب آموز ہو مانند ارسطا طالیس
    تا جبلت پہ تری ہووے سکندر عاشق

Related Words of "ادب آموز":