آنریبل کے معنی
آنریبل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آن + رے + بِل }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں اصل لفظ |آنر| کے ساتھ |یبل| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے |آنریبل| بنا اور انگریزی میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو زبان میں بھی اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٧ء میں "مکاتیب سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ذی عِزّت","یہ لفظ بعض عہدوں کے ساتھ استعمال ہوتا ہے ، مثلاً ہائی کورٹ کے ججوں فنانشل کمشنروں، چیف کمشنروں وغیرہ کے ساتھ"]
آنر آنَر آنْریبِل
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : آنْریبِلز[آن + رے + بِلْز]
آنریبل کے معنی
١ - لائق احترام، معزز، عزت مآب، عموماً ہائی کورٹ کے ججوں اور کابینہ کے ارکان وغیرہ سے تخاطب کا کلمہ۔
"بڑے بڑے آنریبل اپنی قوت استدلال اور ملکہ تقریر پر گھمنڈ کر رہے ہیں۔" (١٩١٥ء، سی پارہ دِل، ١٢٤:١)
آنریبل english meaning
honourablea mastera skilled mana teachera tutoran expert man